اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی کلو کمی کی گئی، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 213 روپے 88 پیسے روپے مقرر کر دی گئی۔اوگرا نے مارچ کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 664 روپے ہوگئی، فروری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 667 روپے تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے