اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: شہریوں کے قیمتی موبائل چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن ٹیم نے ڈیفنس میں شہریوں کے قیمتی موبائل چوری کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا، جس سے 2 موبائل بھی برآمد کرلیے گئے۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے ملزم کو ڈیفنس مارکیٹ سے گرفتار کیا، ملزم دو روز قبل شہری کے 2 موبائل چوری کر کے رفو چکر ہو گیا تھا۔ ملزم چوری شدہ موبائلز کو سپیئر پارٹس کی صورت میں فروخت کرتا تھا۔ 

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل، 30 سے زائد سمیں، متعدد شناختی کارڈ برآمد ہوئے ۔ ملزم معین کا تعلق بہاولنگر سے ہے، متعدد وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے