اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورپریس کلب کے باہر احتجاج ختم، پولیس نے سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دیں

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر لاہورپریس کلب کے باہر صبح سے ہونے والا احتجاج ختم کردیا گیا۔

پریس کلب کے باہر دھرنا ختم، مظاہرین نے قائدین کی کال پر احتجاج موخر کر دیا، جس کے بعد پولیس نے لاہور پریس کلب کے اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دیں۔

احتجاج ختم ہونے پر امریکی قونصلیٹ اور اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہو گئی، ایم ڈبلیو ایم، اتحاد امت فورم سمیت دیگر تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا جارہا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے