اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی، والد اس سے پہلے کرنا چاہتے تھے، سدرہ نیازی

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی صرف 18 سال کی عمر میں ہوئی، حالانکہ ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ اس سے بھی پہلے شادی کریں۔

اداکارہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد پہلے یہ خواہش رکھتے تھے کہ وہ اس سے بھی کم عمر میں شادی کر لیں، لیکن بعد میں مناسب وقت تک انتظار کیا گیا۔

سدرہ نے اپنی شادی کو اپنی زندگی کا مثبت اور مستحکم حصہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہ خوش حال ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے خاندان نے ہمیشہ انہیں مکمل خاندانی سپورٹ فراہم کی ہے۔

سدرہ نیازی نے کہا کہ ان کی شادی نے کبھی ان کے کیریئر میں رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ انہیں ہمیشہ خاندانی اور پیشہ ورانہ سپورٹ حاصل رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے