اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی اینڈ ڈی عمارت میں آگ لگ گئی، ریسکیو عملے نے دو گھنٹے میں قابو پا لیا

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) سول سیکرٹریٹ کے قریب واقع پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو 1122 کی متعدد گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور تقریباً دو گھنٹے کی مسلسل کارروائی کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی ابتدائی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

 پی اینڈ ڈی عملے نے بتایا کہ آگ سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جا رہا ہے،خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق آگ پہلی منزل پر ویلڈنگ کے دوران لگی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

 مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الحمدللہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے