اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت مہنگا، فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے اور سرکاری نرخ 475 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔ فارم گیٹ پر زندہ مرغی کا ریٹ 300 روپے فی کلو جبکہ تھوک ریٹ 314 روپے اور پرچون ریٹ 328 روپے فی کلو ہے۔

لیکن مارکیٹ میں بعض دکاندار صارفین سے زائد وصول کر رہے ہیں اور صافی گوشت 580 روپے فی کلو میں فروخت کرنے لگے ہیں۔ شہریوں نے اس اوورچارجنگ کی شکایات کی ہیں۔

 دوسری جانب فارمی انڈے مارکیٹ میں 10 روپے فی درجن سستے ہو گئے ہیں، جس کے بعد فی درجن انڈوں کی قیمت 226 روپے ہو گئی ہے۔ تھوک ریٹ کے مطابق ایک پیٹی انڈوں کی قیمت 6,660 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے