اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کے سکیورٹی ایس او پیز چیک کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

28 Feb 2026
28 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں سکولوں کے سکیورٹی ایس او پیز چیک کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس  امتیاز اعوان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز کو ہدایت کی گئی کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں۔

انہوں  نے کہا کہ مانیٹرنگ افسران اپنی اپنی تحصیل کے سکول وزٹ کریں گے جبکہ ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کروانا فیلڈ افسران کی ذمہ داری ہو گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے