اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ میں تلخ کلامی پر دو گروپوں میں جھگڑا، باپ اور بیٹا زخمی

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ دھوبی گھاٹ میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک گروہ  نے زخمیوں کو چوک میں لے جا کر برہنہ کر کے تشدد کیا، لڑائی جھگڑے میں ایک باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے، لڑائی جھگڑے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی، اس دوران لڑائی چھڑوانے والے شہری کا سر بھی پھاڑ دیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس  نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی فرار ہو گئے، پولیس  نے دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں، زخمیوں کو طبی امدادا کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لڑائی جھگڑے اور اسلحہ کی نمائش سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے