اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 546400 دس گرام : 468500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 500863 دس گرام : 429455
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9519 دس گرام : 8170
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم کے بعد سابق کرکٹر عبدالرزاق بھی دوسری شادی کے خواب دیکھنے لگے

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے حال ہی میں دوسری شادی کی اور ان کی شادی کے بعد معروف سابق کرکٹرعبدالرزاق نے بھی دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

پاکستان کے نامور سابق کرکٹر عبدالرزاق نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ شرکت کی اور دونوں نے کھل کر طنزو مزاح سے بھرپور گفتگو کی۔

 

 

گفتگو کے دوران عائشہ نے بتایا کہ چونکہ رزاق کرکٹ اور دیگر ذمہ داریوں میں مصروف رہتے ہیں، اس لیے زیادہ تر گھر کے کام اور بچوں سے متعلق امور میں خود ہی سنبھالتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے