اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 546400 دس گرام : 468500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 500863 دس گرام : 429455
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9519 دس گرام : 8170
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم نے مشقوں کا آغاز کردیا

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہورنیوز) ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم نے مصر میں مشقوں کا آغاز کردیا۔

 

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں ہیڈ کوچ خواجہ جنید کی نگرانی میں دو گھنٹے کے سیشن میں کھلاڑیوں نے جم کر ٹریننگ کی۔کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اورسکل ورک کی خامیوں کو دور کرنے پر خصوصی توجہ دی۔

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلا میچ یکم مارچ کو چین کے خلاف کھیلے گی۔2 مارچ کو پاکستان ٹیم کا سامنا ملائشیا سے ہوگا جبکہ 4 مارچ کواہم میچ آسٹریا کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے