اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.54 قیمت فروخت : 40.61
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.45 قیمت فروخت : 279.95
  • یورو قیمت خرید: 329.05 قیمت فروخت : 329.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.92 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.45 قیمت فروخت : 197.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.90 قیمت فروخت : 204.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.49 قیمت فروخت : 74.62
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.48 قیمت فروخت : 917.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 544900 دس گرام : 467200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 499488 دس گرام : 428264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9071 دس گرام : 7785
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ 3 ہزار 400 روپے مہنگا

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے بڑھ کر 4لاکھ 62 ہزار 930 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کے بھاؤ 192 روپے بڑھ کر 9 ہزار 286 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 34 ڈالر اضافے کے بعد 5 ہزار 172 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے