اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.54 قیمت فروخت : 40.61
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.45 قیمت فروخت : 279.95
  • یورو قیمت خرید: 329.05 قیمت فروخت : 329.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.92 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.45 قیمت فروخت : 197.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.90 قیمت فروخت : 204.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.49 قیمت فروخت : 74.62
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.48 قیمت فروخت : 917.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 544900 دس گرام : 467200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 499488 دس گرام : 428264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9071 دس گرام : 7785
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نئے تعلیمی سیشن سے مصنوعی ذہانت پر مشتمل کورس لازمی ہو گا

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(ویب ڈیسک) نئے تعلیمی سیشن سے سرکاری اور نجی جامعات میں اے آئی کا کورس تمام بیچلرز اور ماسٹرز پروگرامز میں باقاعدہ پڑھایا جائے گا۔

نئے تعلیمی سیشن سے مصنوعی ذہانت پر مشتمل کورس لازمی ہو گا، ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کا لازمی کورس وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ طلبہ کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مہارت ملے گی، مگر صرف کورس شامل کرنا کافی نہیں اس پر موثر عملدآمد اور صنعت کے ساتھ رابطہ بھی ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے