اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.54 قیمت فروخت : 40.61
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.45 قیمت فروخت : 279.95
  • یورو قیمت خرید: 329.05 قیمت فروخت : 329.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.92 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.45 قیمت فروخت : 197.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.90 قیمت فروخت : 204.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.49 قیمت فروخت : 74.62
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.48 قیمت فروخت : 917.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 544900 دس گرام : 467200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 499488 دس گرام : 428264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9071 دس گرام : 7785
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں سکیورٹی گارڈز کے کنٹریکٹ میں توسیع

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں میں تعینات 600 سے زائد سکیورٹی گارڈز کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب  نے کنٹریکٹ میں مزید چار ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی گارڈز کے کنٹریکٹ دسمبر 2025 میں ختم ہو چکے تھے، تاہم کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے کے باوجود گارڈز بدستور ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے، اب کنٹریکٹ میں توسیع کے بعد ان کے بقایا جات بھی جاری کئے جائیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹس میں 30 جون تک توسیع کی گئی ہے جبکہ ساٹھ سال سے زائد عمر کے گارڈز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے