اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.57 قیمت فروخت : 40.64
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 330.30 قیمت فروخت : 330.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.68 قیمت فروخت : 378.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.52 قیمت فروخت : 197.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.41 قیمت فروخت : 204.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.03 قیمت فروخت : 916.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 533700 دس گرام : 457600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 489221 دس گرام : 419464
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8835 دس گرام : 7582
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپر ایٹ مرحلہ: گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل، کھلاڑیوں کی خوب پریکٹس

23 Feb 2026
23 Feb 2026

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل ہوگا۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں منگل کو کینڈی میں شام ساڑھے 6 بجے ان ایکشن ہوں گی، اگر مگر سے بچنا ہے تو انگلینڈ کو ہرانا ہوگا۔انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے رسائی آسان ہو گی، قومی ٹیم نے خامیوں کو دور کرنے کے لیے پریکٹس سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پاکستانی اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ٹیم کا مورال بلند ہے، انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیں گے، ہمارے پاس کوالٹی سپنرز ہیں، عثمان طارق اچھی بولنگ کرا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے