اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا 2 روزہ دورہ کریں گے

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے، شہباز شریف پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے