اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار کے قریب مین ہول حادثہ: انکوائری رپورٹ پر عملدرآمد نہ ہو سکا

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار کے قریب کھلے مین ہول میں ماں اور بیٹی کے گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد تیار کی گئی انکوائری رپورٹ پر تاحال عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آئی اے بی کی جانب سے تیار کی گئی انکوائری رپورٹ کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا ہے، رپورٹ میں مبینہ طور پر بعض اعلیٰ افسران کو بھی ذمہ دار قرار دیا گیا تھا، تاہم ان کے خلاف کوئی عملی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والی خاتون کے خاوند پر مبینہ تشدد کے معاملے میں بھی متعلقہ افسران کے خلاف خاطر خواہ کارروائی نہیں کی گئی، تشدد کے الزام پر صرف ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو عہدے سے ہٹایا گیا، جبکہ دیگر اعلیٰ افسران بدستور اپنے عہدوں پر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے