اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ میں سگیاں پل پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں واقع سگیاں پل پر ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث کار سوار تین افراد سڑک کنارے کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد رضا اور احمد علی، جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

بتایا گیا ہے کہ جاں بحق افراد پھولوں والی منڈی کی طرف جا رہے تھے کہ یہ افسوسناک حادثہ پیش آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے