اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ نے ہوسٹل کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

ڈاکٹر کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شناخت22سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے جس کے فائنل ایئر کے پیپر ہو رہے تھے، طالبہ دماغ میں چوٹ لگنے کے باعث جانبر نہ ہو سکی۔

ابتدائی معلومات میں بتایا گیا کہ طالبہ  چھ ماہ سے کافی زیادہ ڈپریشن کا شکار رہتی تھی، اُس کا فائنل ایئر کا دوسرا پیپر جمعہ کے روز 19فروری کو ہونا ہے، ایک پیپر ہو چکا ہے اور دوسرے پیپر کی تیاری کر رہی تھی۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ فریحہ کشمیر کی رہائشی تھی اِس سے قبل والد کے ساتھ لاہور میں رہائش پذیر تھی، والد کی ریٹائرمنٹ اور کشمیر منتقلی پر ڈپریشن میں چلی گئی۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ آج 7بج کر 55منٹ پر ون فائیو کی کال ہوئی کہ لڑکی نے ہوسٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی جیسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی جب کہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے