اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں فلڈ رسک مینجمنٹ کیلئے QR کوڈ سسٹم متعارف

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں پہلی بار فلڈ رسک مینجمنٹ کیلئے QR کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا گیا، فلڈ پلین میپنگ کو ڈیجیٹل شناخت سے جوڑ دیا گیا۔ ایک QR کوڈ سے پورے سیلابی علاقے کا مکمل ڈیٹا حاصل ہوسکے گا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ کوڈ کے ذریعے ریئل ٹائک ڈیٹا اور بروقت وارننگ ممکن ہو سکے، سیلاب سے قبل محفوظ انخلاء کی منصوبہ بندی ڈیٹا کی بنیاد پر ہو گی، بچوں، بزرگوں اور معذور افراد کا ڈیٹا سسٹم میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ ڈیٹا اور 20 سالہ سیلابی رجحانات سسٹم سے منسلک کردیا گیا،  کوڈ سسٹم AI بیسڈ ارلی وارننگ کو مزید مؤثر بنائے گا، اس جدید سسٹم سے ریلیف کیمپس کے قیام اور امداد کی تقسیم میں شفافیت آئے گی، موسمیاتی تبدیلیوں کے دور میں ڈیجیٹل میپنگ ناگزیر ہے۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے