اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 373 روپے کمی سے 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے پر آ گئی۔

24 قیراط فی تولہ چاندی 501 روپے گھٹ کر 8 ہزار 324 روپے کی ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 86 ڈالر گر کر 4 ہزار 972 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے