اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 331.71 قیمت فروخت : 332.31
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.63 قیمت فروخت : 381.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.15 قیمت فروخت : 198.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.33 قیمت فروخت : 205.70
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.55 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 518600 دس گرام : 444600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 475380 دس گرام : 407547
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7980 دس گرام : 6849
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور چین کی زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں تاریخی شراکت داری

13 Feb 2026
13 Feb 2026

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاکستان اور چین کے زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں شراکت داری میں اہم سنگِ میل عبور ہوا ہے۔

پاکستان اور چین نے لائیوسٹاک اور زرعی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، یہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے پاکستان دورے اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی۔

چین کے ’جینان اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹسمین کالج‘ نے پاکستان میں ’پاک-چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری‘ اور ’گو ڈیری‘ کے ساتھ 2 اہم معاہدے کئے۔

یہ معاہدے ’پاکستان-چین اینمیل ہسبنڈری‘ اور ’ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر‘ کے قیام کی راہ ہموار کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے