اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.55 قیمت فروخت : 280.05
  • یورو قیمت خرید: 333.01 قیمت فروخت : 333.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.08 قیمت فروخت : 382.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.79 قیمت فروخت : 207.16
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.26 قیمت فروخت : 917.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 526200 دس گرام : 451100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 482346 دس گرام : 413505
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8424 دس گرام : 7230
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ، صائم ایوب کی تنزلی، سکندر رضا پہلے نمبر پر آ گئے

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

ٹی 20 آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں زمبابوے کے سکندر رضا پہلے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ پاکستان کے صائم ایوب ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔

بیٹرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسری پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئے۔

سٹار بلے بابر اعظم ایک درجے تنزلی سے 35 ویں اور سلمان علی آغا 6 درجے تنزلی کے بعد 36 ویں نمبر پر چلے گئے، بولرز کی فہرست میں بھارت کے ورون چکروتی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان کے سپنر ابرار احمد دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

پاکستان کے سلمان مرزا 9 درجہ بہتری کے بعد 13 ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ شاہین آفریدی 4 درجے تنزلی کے بعد 13 ویں نمبر چلے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے