اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں 7 روپے اضافہ، قیمت 482 روپے کلو مقرر

11 Feb 2026
11 Feb 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کے دام اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں، برائلر کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد برائلر گوشت 482 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت شہریوں کو 560 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 305 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 319 روپے فی کلو دستیاب ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 333 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

انڈوں کی قیمت میں استحکام برقرار ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 380 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے