اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.47 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 332.92 قیمت فروخت : 333.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.55 قیمت فروخت : 383.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.80 قیمت فروخت : 198.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.29 قیمت فروخت : 206.66
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.28
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.37 قیمت فروخت : 917.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531400 دس گرام : 455600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487113 دس گرام : 417630
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8747 دس گرام : 7507
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں امریکا کے خلاف میچ میں پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔

امریکا کے خلاف میچ کے پانچویں اوور کی آخری گیند پر صاحبزادہ فرحان نے ملند کمار کی گیند پر چھکا لگا کر اپنے 1000 رنز مکمل کیے ہیں۔

اوپنر بیٹر ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے دسویں پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں، اس فہرست میں سابق کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، محمد رضوان، شعیب ملک، شاہد آفریدی، فخر زمان، عمر اکمل، احمد شہزاد اور صائم ایوب بھی شامل ہیں۔

بابر اعظم فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، انہوں نے 133 اننگز میں 4250 رنز بنائے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے