اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے، کپتان سلمان علی آغا

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہورنیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ نیدر لینڈز کے خلاف جیت کا کریڈٹ فہیم اشرف کو جاتا ہے۔

 

نیدر لینڈز کے خلاف کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی۔

ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کے دوران لگا تار وکٹیں گرنے کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں، فہیم اشرف نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، اگلے میچز میں بھی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، فہیم اشرف نے مشکل وقت میں میچ وننگ اننگز کھیل کر قومی ٹیم کی ڈوبتی نیا کو پار لگا دیا۔

قومی آل راؤنڈر نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو اہم جیت دلائی، فہیم اشرف کی اننگز میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے، میچ وننگ اننگز کھیلنے پر فہیم اشرف میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے