اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی۔

 

پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ کے ساتھ 3 ٹی 20 میچز اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، سیریز کا آغاز 10 فروری سے ہوگا۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز 22 فروری سے یکم مارچ تک شیڈول ہے، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی جبکہ وہاب ریاض مینٹور کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ جوہانسبرگ پہنچے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے