اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رحمان اللہ کی دستبرداری کے بعد فرنچائز پشاور زلمی کا مؤقف سامنے آ گیا

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے افغانستان کے بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز کی لیگ میں ڈائریکٹ سائننگ پر وضاحت جاری کردی۔

پشاور زلمی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان کے کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز کی حالیہ ڈائریکٹ سائننگ اس وقت کی گئی جب انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) دونوں کی جانب سے مکمل عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) موصول ہوچکا تھا۔

فرنچائز کا بیان میں کہنا تھا کہ رحمان اللّٰہ گربار سائننگ کے وقت فراہم کردہ آفیشل لسٹ میں دستیاب بہترین آپشنز میں شامل تھے اور ان کی سائننگ مکمل طور پر مقررہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی۔

دوسری جانب فرنچائز نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ خالصتاً پیشہ ورانہ اور کرکٹ بنیادوں پر کیا گیا، جو پاکستان سپر لیگ کے قواعد، پی سی بی کی ہدایات اور لیگ کے طے شدہ فریم ورک کے عین مطابق ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے