اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: سلنڈر دھماکہ میں باپ بیٹا جاں بحق

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دم گھنٹے سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ نشتر کالونی میں گھر کے اندر ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی، دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو عملہ کے مطابق باپ بیٹا دھواں بھرنے سے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد نے خوف کے باعث واش روم میں گھس کر کنڈی لگا لی تھی۔

زخمی تینوں افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے