اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پتنگ بازی کا مہنگا سامان، وزیراعلیٰ مریم نواز نے نوٹس لے لیا

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

وزیرہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا، سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے بریفنگ دی۔

بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا ہے۔

بلال یاسین  نے کہا کہ حکومت نے قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور ملتان میں پتنگ بازی کا سامان بنانے کی اجازت دیدی ہے، چاروں اضلاع میں دستیاب پتنگ بازی کا سامان ایک دن میں لاہور پہنچ جائے گا، وافر مقدار میں سامان کی دستیابی سے قیمتوں میں واضح کمی ہو گی، بسنت کو"سیف بسنت" بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے