اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کے نرخوں میں 7 روپے کی کمی، قیمت 526 روپے کلو مقرر

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کے دام اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔

برائلر کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 526 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔

پرچون بازاروں میں صافی برائلر گوشت 580 روپے فی کلو تک شہریوں کو فروخت کیا جا رہا ہے، جس پر صارفین  نے ملا جلا ردِعمل دیا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کے نرخوں میں 5 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 335 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 349 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 363 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

 

ادھر انڈوں کے دام میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، انڈوں کی قیمت میں 23 روپے فی درجن کمی کے بعد انڈے 300 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 8 ہزار 880 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے