اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے چوتھے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 88 ہزار 312 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 931 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 31 ارب 83 کروڑ 63 لاکھ 75 ہزار 62 روپے مالیت کے 76 کروڑ 75 لاکھ 6 ہزار 930 شیئرز کا لین دین ہوا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے