اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جوا ایپس کی تشہیر: عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہور نیوز) جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمہ میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت پرعدالت نے ملزم عروب جتوئی کی حاضری معافی منظور کرتے ہوئے 11 فروری تک توسیع کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی، ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پرعدالت میں پیش ہونا تھا تاہم این سی سی آئی اے نے عروب جتوئی کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

دوران سماعت عروب جتوئی کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی اور عدالت کو بتایا گیا کہ عروب جتوئی بیمار ہیں لہذا حاضری معافی منظور کی جائے۔

عدالت نے عروب جتوئی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت 11 فروری تک توسیع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے