اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.33 قیمت فروخت : 40.40
  • یورو قیمت خرید: 330.81 قیمت فروخت : 331.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.32 قیمت فروخت : 384.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.38 قیمت فروخت : 196.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.96 قیمت فروخت : 205.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.68 قیمت فروخت : 917.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489400 دس گرام : 419600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448613 دس گرام : 384631
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8230 دس گرام : 7063
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی پھر اونچی اڑان، فی تولہ 5 لاکھ 29 ہزار روپے تک جا پہنچا

04 Feb 2026
04 Feb 2026

(لاہورنیوز) مقامی اور عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 14 ہزار 800 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہوگئے، جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئے۔

پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2 روز میں 38800 روپے مہنگا ہوگیا۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا ایک بار پھر 5 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا، آج فی اونس سونا 148 ڈالر مہنگا ہو کر 5 ہزار 064 ڈالرکا ہو گیا، عالمی منڈی میں فی اونس سونا دو روز میں 388 ڈالر مہنگا ہوا۔

دوسری جانب پاکستان چاندی کی فی تولہ قیمت 109 روپے اضافے کے ساتھ 9 ہزار 255 روپے ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے