اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ 24 ہزار روپے مہنگا ہو گیا

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 24 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 20 ہزار 576 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں فی اونس سونا 240 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 916 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے