اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں فروری 2026 کے آغاز میں سیمنٹ کی قیمتیں مستحکم

03 Feb 2026
03 Feb 2026

(ویب ڈیسک) ملک میں فروری 2026 کے آغاز میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کچھ علاقوں میں معمولی فرق ریکارڈ کیا گیا، تاہم مجموعی طور پر سیمنٹ کی قیمتیں گزشتہ ماہ کے آخر سے مستحکم ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیلرز اور مارکیٹ ذرائع  نے بتایا کہ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے 50 کلو گرام کے تھیلے کی اوسط ریٹیل قیمت 1,380 سے 1,450 روپے کے درمیان ہے، جو علاقے اور سپلائی کی صورتحال کے مطابق مختلف ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق جنوری کے آخر سے سیمنٹ کی قیمتوں میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی، تاہم فروری کے آغاز میں شمالی علاقوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

بلڈرز اور کنٹریکٹرز کا کہنا ہے کہ موجودہ قیمتیں تعمیراتی منصوبے شروع کرنے والوں کیلئے موزوں ہیں اور سیمنٹ کی مستحکم قیمتیں ملکی معیشت کیلئے مثبت اشارہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے