اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 15 علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے 15 علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی سے متعلق جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

ڈی ایچ اے، نشاط، علی ویو گارڈن، علی پاک میں پتنگ بازی نہیں ہو گی، نادر آباد ،تاج باغ ،کینال بینک کے علاقوں میں بھی بسنت نہیں منائی جائیگی۔

صوبائی اور ضلعی حکومتوں کے درمیان جاری مذاکرات کے بعد فیصلہ کیا گیا، چند علاقوں میں پتنگ بازی پرپابندی کا مقصد جہازوں کی آمدورفت محفوظ بنانا ہے، ان علاقوں میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت پتنگ بازی پر کارروائی کی جائے گی۔

ڈیفنس کے پی ،کیو ،آر اور ایس بلاک میں پتنگ بازی پر پابندی ہو گی، بھٹہ چوک، نشاط، علی ویو گارڈن علی پاک، نادر آباد، تاج باغ، ملحقہ علاقے اور جوڑے پل، الفیصل ٹاؤن، کنال بینک کے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے