اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ترقی، نوٹیفکیشن جاری

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاق کے سپرد کر دیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے منظوری دے دی، اس بابت ججز کی ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں 3 ججز  شامل ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اشفاق احمد کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی کے بعد جج سپیشل کورٹ سنٹرل نمبر ون لاہور جبکہ سیشن جج  کے عہدے پر ترقی کے بعد سید اظہر علی جعفری جج سپیشل کورٹ سنٹرل تھری لاہور تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح سیشن جج امجد نذیر چوہدری، جج سپیشل کورٹ سنٹرل ون گوجرانولہ تعینات جبکہ سیشن جج کے عہدے پر ترقی کے بعد حامد محمود خان کو جج سپیشل کورٹ سنٹرل کورٹ ٹو گوجرانولہ تعینات  کیا گیا ہے۔

ججز کو 7 فروری تک نئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت  کی گئی ہے، ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر افسران اپنی موجودہ تنخواہ اور اسکیل کے ساتھ خدمات انجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے