اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

02 Feb 2026
02 Feb 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 615 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کچھ ہی دیر بعد سٹاک مارکیٹ میں مندی چھاگئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1150 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ سے 183,021 پر آگیا۔

تاہم ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 85 ہزار 57 پوائنٹس کی شرح پر بند ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1836پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 174پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 28 ارب 59 کروڑ 37 لاکھ 90 ہزار 770 روپے مالیت کے 21 کروڑ 57 لاکھ 97 ہزار 274 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے