اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سٹی ٹریفک پولیس کی بغیر سیفٹی راڈز موٹرسائیکل سواروں کیلئے رعایت

01 Feb 2026
01 Feb 2026

(لاہور نیوز) سٹی ٹریفک پولیس نے بغیر سیفٹی راڈز موٹرسائیکل سواروں کو رعایت دے دی۔

سٹی ٹریفک پولیس نے یکم فروری کو سیفٹی راڈزنہ لگانےوالوں کےچالان نہیںکئے، ٹریفک پولیس کی جانب سےمختلف شاہراہوں پرفری سیفٹی راڈزتقسیم کئے گئے۔ 

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق شہریوں کومحفوظ بسنت بارےرہنمائی بھی فراہم کی گئی، حکام کا کہنا تھا کہ بسنت کومحفوظ بنانےکیلئےموٹرسائیکل سوارحفاظتی اقدامات پرعمل کریں۔

حکومتی متعین کردہ ایس اوپیزپرشہری عملدرآمدیقینی بنائیں ۔ بسنت کےتہوارپرعوامی جان ومال محفوظ بنانےکیلئےمتحرک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے