اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات: ٹی 20سیریز جتینے پر مبارکباد دی

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا، اُنہوں نے منیجر نوید اکرم چیمہ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو بھی شاباش دی۔

چیئرمین پی سی بی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ آپ نے اپنی کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کیا، محنت، ٹیم ورک اور پروفیشنل ازم کا نتیجہ ہمیشہ جیت کی صورت میں سامنے آتا ہے، کھلاڑیوں کی قابل تحسین کارکردگی کو شائقین کرکٹ نے بھی سراہا ہے۔

آخر میں انہوں نے آخری ٹی 20 میچ کے لئے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے