اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت محفوظ بنانے کیلئے لوڈر اور چنگچی رکشوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا حکم

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) بسنت کو محفوظ بنانے کےلئے موٹر سائیکلوں کے ساتھ لوڈر اور چنگ چی رکشوں پر بھی سیفٹی راڈز لگانے کا حکم دے دیا گیا۔

سی ٹی او لاہور اطہر وحید نے لوڈر رکشوں اور چنگی چی رکشوں پر راڈز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ٹریفک حکام کے مطابق گزشتہ 10 روز میں 5 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلوں پر راڈز کی تنصیب کر دی گئی ہے، بسنت سے قبل سو فیصد بائیکس و چنگ چی رکشوں پر راڈز کی تنصیب یقینی بنائی جائے گی۔

 

حکام کے مطابقسی سی پی او لاہور کے حکم پر یکم فروری سے بغیر راڈز بائیکس کو جرمانے بھی کئے جائیں گے۔ٹریفک حکام کاکہنا ہے کہ بائیکرز کی جانب سے بروقت کوشش کی جائے کہ ٹریفک سٹالز یا پرائیویٹ راڈز کی تنصیب یقینی بنائی جائے۔

حکام کے مطابق موٹرسائیکلوں پر راڈز کی تنصیب کا مقصد بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے