اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہورنیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کی جانب اہم پیش رفت، جناح ہسپتال میں مفت گردہ پیوند کاری سہولت کا عملی آغاز ہو گیا۔

 

جناح ہسپتال لاہور میں گردہ کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے لائسنس کے بعد پہلا ٹرانسپلانٹ مکمل ہو گیا۔23 سالہ مریض عرفان کو خالہ نے گردہ عطیہ کیا، مریض اور عطیہ دہندہ دونوں کی حالت تسلی بخش ہے اور تیزی سے صحت یابی جاری ہے۔

یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کو بڑی کامیابی حاصل ہونے پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج ڈاکٹر طیبہ وسیم نے ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے