اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 154 افراد گرفتار

31 Jan 2026
31 Jan 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے شہر بھر میں لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں ماہ اب تک 154 افراد کو لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ شہر کے مختلف تھانوں میں اسی تعداد میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

سی سی پی او لاہور  نے واضح کیا کہ لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی یا غیر ضروری استعمال پر فوری اور بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی، انہوں  نے شہریوں پر زور دیا کہ پرامن معاشرے کے قیام اور قوانین کی پابندی کیلئے لاؤڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال سے گریز کریں۔

بلال صدیق کمیانہ کے مطابق لاہور پولیس کا مقصد صرف قانون نافذ کرنا اور شہریوں کو شور شرابے سے محفوظ رکھنا ہے، قوانین کی پابندی نہ صرف ذمہ داری ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی کیلئے بھی ناگزیر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے