اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھاٹی چوک اور گرد و نواح کی ری ویمپنگ کیلئے ٹیپا کی نئی ٹیم مقرر

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار، بھاٹی چوک اور گرد و نواح کی ری ویمپنگ کے لیے ٹیپا کی نئی ٹیم مقرر کر دی گئی۔

سابقہ تمام احکامات منسوخ کر دیے گئے، نیا آفس آرڈر جاری کردیا گیا، داتا دربار ایریا ری ویمپنگ پروجیکٹ کے لیے افسران و اہلکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے محمد اسد کو پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔

عبدالجبار اور محمد علی سمیر ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ ،یار محمد رانجھا اور بابر علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ ،محمد عرفان، محمد کاشف اور امیر رضا سب انجینئر تعینات کیے گئے ہیں۔

ٹیم داتا دربار، بھاٹی چوک، موہنی روڈ اور اطراف کے علاقوں میں کام کرے گی جبکہ افسران و اہلکار اضافی ذمہ داریوں کے ساتھ پروجیکٹ پر فرائض انجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے