اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت پر لاہور میں بارش ہو گی یا نہیں، چیف میٹرولوجسٹ نے بتا دیا

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) چیف میٹرولوجسٹ نے بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور میں بارش کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے خوشگوار اور موزوں موسم کی پیشگوئی کر دی۔

چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر  نے کہا ہے کہ بسنت کے تینوں دن موسم سازگار رہے گا اور بسنت منانے کے لیے موسم آئیڈیل ہوگا، جبکہ اس دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان دنوں بادل جزوی طور پر موجود رہیں گے، ساتھ ہی ہلکی سے معتدل ہوا بھی چلے گی۔ رات کے وقت موسم قدرے خنک رہے گا، جبکہ دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شہری موسمِ بہار کے اس تہوار کو بھرپور انداز میں انجوائے کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں بسنت فیسٹیول 6 فروری سے 8 فروری تک منایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے