اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2029ء تک 60 ارب ڈالرز کی برآمدات کا ہدف ہے، احسن اقبال

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے سنہ 2029ء تک 60 ارب ڈالرز کی برآمدات کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

 

دبئی میں جاری گلف فوڈ 2026ء کے موقع پر پاکستان پویلین کے دورے کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ میڈ اِن پاکستان کو عالمی معیار کا برانڈ بنانا حکومت کی ترجیح ہے اور اگلے 10 سال میں پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانا ہے۔

انہوں نے نمائش میں شریک پاکستانی سٹالز کا معائنہ کیا اور نمائش کنندگان سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر انہوں نے پاکستانی مصنوعات کے معیار اور عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھانے پر زور دیا، نمائش میں اس سال 140 سے زائد پاکستانی کمپنیاں شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے