اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے اینٹی کرپشن لاہور کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث لیسکو اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والا ملزم محمد اقبال بھٹی لیسکو سب ڈویژن آفس راوی روڈ میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ تعینات تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ملزم کو شکایت کنندہ سے 50,000 روپے رشوت لیتے ہوئے موقع پر گرفتار کیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے اس کارروائی کو بدعنوانی کے خاتمے اور عوامی مفاد میں شفافیت کیلئے ایک اہم اقدام قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے