اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس، آلو کسان سے 8 روپے کلو لینے کا انکشاف

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آلو کسان سے 8 روپے کلو لینے کا انکشاف ہوا۔

پاکستان میں آلو کی فصل سے 30 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہونے کا بھی انکشاف ہوا، سری لنکا، ملائیشیا سمیت کئی ممالک سے آلو کی برآمدات بھی متاثر ہوئی۔

کسان نمائندہ راؤ محمد اجمل  نے کہا کہ اس سال آلو 8 روپے کلو بکا لیکن 25 روپے فی کلو خرچ آیا، افغانستان آلو سات سے آٹھ روز میں جاتا تھا اب 20 سے 25 دن لگ رہے ہیں، آلو کے خراب ہونے کا شدید امکان ہے، خرچ تین گنا بڑھ گیا۔

انہوں  نے مزید کہا کہ صرف اوکاڑہ میں آلو کی فصل کو 30 ارب روپے کا نقصان ہوا، کمیٹی نے پلانٹ پروٹیکشن کمپیریٹو پوٹیٹو ایکسپورٹ ڈیٹا غلط پیش کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے