اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ : اتفاقیہ پستول چلنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر پستول چلنے سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔

احمد ٹاؤن کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد اذان گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔

 زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے پہلے شالیمار ہسپتال اور بعد میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق گھر میں موجود پستول سے بچوں نے چھیڑ خانی کی، اسی دوران پستول چلنے سے بچوں کو گولیاں لگیں، معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے