اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20 : آسٹریلین ہائی کمشنر بھی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

29 Jan 2026
29 Jan 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی 20 سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کے لئے آسٹریلیا کے اسلام آباد میں ہائی کمشنر ٹموتھی کین بھی سٹیڈیم آئے ہوئے ہیں۔

 

قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن رضا نقوی نے خود سٹیڈیم کے گیٹ پر آ کر آسٹریلین ہائی کمشنر کو خوش آمدید کہا، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 میچ دیکھا ۔

آسٹریلین ہائی کمشنر نے گزشتہ سال نئے سرے سے تعمیر کئے گئے قذافی سٹیڈیم میں سہولیات، سٹیڈیم کی خوبصورتی اور یہاں کھچا کھچ بھرے تمام انکلوژرز میں موجود شائقین کے جوش و خروش کی تعریف کی اور کہا کہ مجھے آج قذافی سٹیڈیم آ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے